Surah

Information

Surah ID #70
Total Verses 44 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #79
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 70: Al-Ma'arij Ayat #9
وَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِۙ‏ ﴿9﴾
And the mountains will be like wool,
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہوجائیں گے ۔

More translations & tafseer

و تكون الجبال كالعهن
And the mountains will be like wool,
Aur pohaar misil rangeen oon kay hojey gay
اور پہاڑ رنگین روئی کی طرح ہوجائیں گے ۔
اور پہاڑ ایسے ہلکے ہوجائیں گے جیسے اون ( ف۱۰ )
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون جیسے ہوجائیں گے10 ۔
اور پہاڑ ( دُھنکی ہوئی ) رنگین اُون کی طرح ہو جائیں گے
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :10 چونکہ پہاڑوں کے رنگ مختلف ہیں ، اس لیے جب وہ اپنی جگہ سے اکھڑ کر اور بے وزن ہو کر اڑنے لگیں گے تو ایسے معلوم ہونگے جیسے رنگ برنگ کا دھنکا ہوا اون اڑ رہا ہو ۔