وَمَا كُنۡتَ بِجَانِبِ الۡغَرۡبِىِّ اِذۡ قَضَيۡنَاۤ اِلٰى مُوۡسَى الۡاَمۡرَ وَمَا كُنۡتَ مِنَ الشّٰهِدِيۡنَۙ ﴿44﴾
And you, [O Muhammad], were not on the western side [of the mount] when We revealed to Moses the command, and you were not among the witnesses [to that].
اور طور کے مغربی کی جانب جب کہ ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو حکم احکام کی وحی پہنچائی تھی ، نہ تو تو موجود تھا اور نہ تو دیکھنے والوں میں سے تھا ۔