وَاِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓٮِٕكَةِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ اَبٰى ﴿116﴾
And [mention] when We said to the angels, "Prostrate to Adam," and they prostrated, except Iblees; he refused.
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم ( علیہ السلام ) کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے کیا ۔ اس نے صاف انکار کر دیا ۔