وَاذۡكُرۡ فِى الۡـكِتٰبِ اِسۡمٰعِيۡلَ اِنَّهٗ كَانَ صَادِقَ الۡوَعۡدِ وَكَانَ رَسُوۡلًا نَّبِيًّا ۚ ﴿54﴾
And mention in the Book, Ishmael. Indeed, he was true to his promise, and he was a messenger and a prophet.
اس کتاب میں اسماعیل ( علیہ السلام ) کا واقعہ بھی بیان کر ، وہ بڑا ہی وعدے کا سچا تھا اور تھا بھی رسول اور نبی ۔