Surah

Information

Surah ID #18
Total Verses 110 Ayaat
Rukus 12
Sajdah 0
Actual Order #69
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 28, 83-101, from Madina
Surah 18: Al-Kahf Ayat #69
قَالَ سَتَجِدُنِىۡۤ اِنۡ شَآءَ اللّٰهُ صَابِرًا وَّلَاۤ اَعۡصِىۡ لَكَ اَمۡرًا‏ ﴿69﴾
[Moses] said, "You will find me, if Allah wills, patient, and I will not disobey you in [any] order."
موسٰی نے جواب دیا کہ انشاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والا پائیں گے اور کسی بات میں میں آپ کی نافرمانی نہ کروں گا ۔

More translations & tafseer

قال ستجدني ان شاء الله صابرا و لا اعصي لك امرا
[Moses] said, "You will find me, if Allah wills, patient, and I will not disobey you in [any] order."
Musa ney jawab diya kay inshaAllah aap mujhay sabar kerney wala payen gay aur kissi baat mein , mein aap ki na-farmani na keroon ga.
موسی نے کہا : ان شاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے ، اور میں آپ کے کسی حکم کی خلاف ورزی نہیں کروں گا ۔
کہا عنقریب اللہ چاہے تو تم مجھے صابر پاؤ گے اور میں تمہارے کسی حکم کے خلاف نہ کروں گا ،
“ موسیٰ ( علیہ السلام ) نے کہا” ان شاء اللٰہ آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں کسی معاملہ میں آپ کی نافرمانی نہ کروں گا ۔
موسٰی ( علیہ السلام ) نے کہا: آپ اِن شاء اﷲ مجھے ضرور صابر پائیں گے اور میں آپ کی کسی بات کی خلاف ورزی نہیں کروں گا