Surah

Information

Surah ID #7
Total Verses 206 Ayaat
Rukus 24
Sajdah 1
Actual Order #39
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 163-170, from Madina
Surah 7: al-A`raaf Ayat #76
قَالَ الَّذِيۡنَ اسۡتَكۡبَرُوۡۤا اِنَّا بِالَّذِىۡۤ اٰمَنۡتُمۡ بِهٖ كٰفِرُوۡنَ‏ ﴿76﴾
Said those who were arrogant, "Indeed we, in that which you have believed, are disbelievers."
وہ متکبر لوگ کہنے لگے کہ تم جس بات پر یقین لائے ہوئے ہو ہم تو اس کے منکرین ہیں ۔

More translations & tafseer

قال الذين استكبروا انا بالذي امنتم به كفرون
Said those who were arrogant, "Indeed we, in that which you have believed, are disbelievers."
Woh mutakabbir log kehney lagay kay tum jiss baat per yaqeen laye ho hum to iss kay munkir hain.
وہ مغرور لوگ کہنے لگے : جس پیغام پر تم ایمان لائے ہو ، اس کے تو ہم سب منکر ہیں ۔
متکبر بولے جس پر تم ایمان لائے ہمیں اس سے انکار ہے ،
ان بڑائی کے مدعیوں نے کہا جس چیز کو تم نے مانا ہے ہم اس کے منکر ہیں ۔
متکبّر لوگ کہنے لگے: بیشک جس ( چیز ) پر تم ایمان لائے ہو ہم اس کے سخت منکر ہیں